موچ اکثر گرنے یا پاؤں کے مڑ جانے سے پڑ جاتی ہے. جس کی وجہ سے بہت شدید تکلیف کا سامنا کرنا پڑتا ہے.
موچ کی وجہ سے چلنا پھرنا محال ہو جاتا ہے اس لئے اس کا فوری علاج کرنا چاہے.
یہ نسخہ استعمال کر کے آپ اس سے فوری نجات حاصل کر سکتے ہیں.
اس سے آپ کے پاؤں کی سوجن بھی اتر جائے گی اور موچ بھی نکل جائے گی.

موچ کی وجہ سے چلنا پھرنا محال ہو جاتا ہے اس لئے اس کا فوری علاج کرنا چاہے.
یہ نسخہ استعمال کر کے آپ اس سے فوری نجات حاصل کر سکتے ہیں.
اجزاء :
- سرکہ
- سمندری نمک
ترکیب :
آدھا کپ گرم پانی میں دو چمچ سرکہ اور سمندری یا سادہ نمک ملا کر پاؤں کو 20 منٹ دبویئں.اس سے آپ کے پاؤں کی سوجن بھی اتر جائے گی اور موچ بھی نکل جائے گی.
0 comments