728x90 AdSpace

New Totkay

Hont Gulabi Karne Ka Totka in Urdu - ہونٹ گلابی کرنے کا ٹوٹکا

گلابی ہونٹ مسکراہٹ کی خوبصورتی میں اضافہ کرتے ہیں.

لیکن کچھ لوگوں کے ہونٹ کالے ہوتے ہیں جو کے آپ کے چہرے کی رونق کو ماند کر دیتے ہیں لیکن آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں.
Hont Gulabi Karne Ka Totka in Urdu - ہونٹ گلابی کرنے کا ٹوٹکا

کیوں کے یہ نسخہ استعمال کر کے آپ اپنے ہوں گلابی کر سکتے ہیں.

اجزاء :

  • دودھ کی ملائی
  • ٹماٹر
  • شہد 

ترکیب :

روز صبح ناشتے کے بعد ہونٹوں پر دودھ کی ملائی لگانے سے ہونٹوں کی سیاہی ختم ہو جائے گی.

دوپہر کو ہونٹوں پر ٹماٹر مسلیں.

رات کو سوتے وقت ہونٹوں پر شہد لگایئں.
 


Hont Gulabi Karne Ka Totka in Urdu - ہونٹ گلابی کرنے کا ٹوٹکا
  • Blogger Comments
  • Facebook Comments

0 comments:

Post a Comment

Top