728x90 AdSpace

New Totkay

Nakhun Lambe Karne ka Tarika in urdu - ناخن بڑھانے کا ٹوٹکا

خوبصورت اور لمبے ناخن ہاتھوں کی دلکشی میں اضافہ کرتے ہیں.

اس لیے خواتین اپنے ناخن بڑھانے کی تگ و دو میں لگی رہتی ہیں.
Nakhun Lambe Karne ka Tarika in urdu - ناخن بڑھانے کا ٹوٹکا

خواتین یہ نسخہ استعمال کر کے اپنے ناخن بڑھا سکتی ہیں.

اجزاء :

  • لیموں
  • پھٹکری

ترکیب :

دو لیموں لیں اور ان کا رس نکال لیں اور اس میں اتنی پھٹکری ملایئں کے گاڑھا ہو جائے.

دن میں روئی کی مدد سے اس مرکب کو اپنے ناخنوں پر لگایئں اور 20 منٹ تک لگا رهنے دیں جب خشک ہو جائے تو دھو لیں.


Nakhun Lambe Karne ka Tarika in urdu - ناخن بڑھانے کا ٹوٹکا
  • Blogger Comments
  • Facebook Comments

0 comments:

Post a Comment

Top