بچوں کا انگوٹھا چوسنا ایک فطری عمل ہےانگوٹھا چوسنے کی عادت بچوں میں عام ہوتی ہے.
لیکن ماؤں کی ان کی اس عادت سے پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے کیوں کے بچہ جب دانت نکلتا ہے.
تو ان کی شیپ میں مسلہ ہوتا ہے اور یہ بھی ہو سکتا ہے کہ بچہ ٹھیک سے بول نہ پائے.
اس لئے ماؤں کو چاہیےکہ وو اس طریقے پر عمل کریں اور اپنے بچوں کو اس عادت سے نجات دلایئں.
بچے کو کہیں کے وو صرف سوتے وقت انگوٹھا چوس سکتا ہے.
انگوٹھے پر لیموں کا رس لگا دیں کیوں کے بچوں کو لیموں کا رس پسند نہیں ہوتا اس سے وہ انگوٹھا چوسنے کی عادت کو ترک کر دے گا .
لیکن ماؤں کی ان کی اس عادت سے پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے کیوں کے بچہ جب دانت نکلتا ہے.

تو ان کی شیپ میں مسلہ ہوتا ہے اور یہ بھی ہو سکتا ہے کہ بچہ ٹھیک سے بول نہ پائے.
اس لئے ماؤں کو چاہیےکہ وو اس طریقے پر عمل کریں اور اپنے بچوں کو اس عادت سے نجات دلایئں.
طریقہ :
جب اپ کا بچہ انگوٹھا منہ میں لی تو اسے کسی ایسے کام میں مصروف کریں جس میں دونوں ہاتھ کا کام ہوبچے کو کہیں کے وو صرف سوتے وقت انگوٹھا چوس سکتا ہے.

0 comments