اکثر گلہ خراب ہونے کی وجہ سے آواز بیٹھ جاتی ہے.
جس سے بولنے میں پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے اس پریشانی سے بچنے کے لئے یہ نسخہ استعمال کریں نسخہ مندرجہ ذیل ہے.
اس سے آواز تھک ہو جائے گی.

جس سے بولنے میں پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے اس پریشانی سے بچنے کے لئے یہ نسخہ استعمال کریں نسخہ مندرجہ ذیل ہے.
اجزاء :
- صندل کی لکڑی کا برادہ
- شہد
طریقہ استعمال :
آواز بیٹھ جانے کی صورت میں صندل کی لکڑی کا برادے کو سفوف کی شکل میں پیس لیں اور اس میں تھوڑا سا شہد ملا کر دن میں پانچ یا چھ بار چاٹ لیں.اس سے آواز تھک ہو جائے گی.
0 comments:
Post a Comment