728x90 AdSpace

New Totkay

Bhoond (Honey Bee) ke kaat jane ka ilaj - بھونڈ کے کاٹ جانے کا گھریلو علاج

اگر کبھی بھونڈ کاٹ لے تو فوری طور پر مندرجہ ذیل گھریلو اقدامات کرنے چاہیے.
Bhoond (Honey Bee) ke kaat jane ka ilaj - بھونڈ کے کاٹ جانے کا گھریلو علاج

یہ زہر کو تو دور کریں گے ہی ساتھ ہی کاٹی ہوئی جگہ پر کوئی سوزش بھی نہیں ائے گی.

اجزاء :

  • لیموں
  • سیاہ نمک

طریقہ استعمال :

اگر بھونڈ کاٹ جاۓ تو فوری طور پر زہر کے مطابق ایک یا دو لیموں نصف گلاس پانی میں نچوڑ کر ساتھ سیاہ نمک ملا کر گھونٹ گھونٹ پی لیں.

اس میں چینی نہیں ملانی ہے.


Bhoond (Honey Bee) ke kaat jane ka ilaj - بھونڈ کے کاٹ جانے کا گھریلو علاج
  • Blogger Comments
  • Facebook Comments

0 comments:

Post a Comment

Top