728x90 AdSpace

New Totkay

Dimag Tez Karne Ka Totka - حافظہ بڑھانے کا نسخہ

تیز حافضہ الله کی نعمت ہے.

Dimag Tez Karne Ka Totka - حافظہ بڑھانے کا نسخہ
جو بچوں کے حافظے کو تیز کرنے کے لئے مییں کوشاں رہتی ہیں تا کے ان کے بچے ہمیشہ آگے رہیں یہ نسخہ استعمال کر کے وہ اپنے بچوں کا حافظہ تیز کر سکتی ہیں نسخہ مندرجہ ذیل ہے:

اجزاء :

  • پندرہ مغز بادام
  • دودھ
  • مصری

طریقہ استعمال :

پندرہ مغز بادام کو چھیل کر قدرے دودھ میں ڈال کر خوب ہی گھوٹا جائے.

جب مکھن کی طرح نرم ہو جایئں تو اس وقت ادھ کلو دودھ (گاۓ یا بکری) میں ملا کر ہلکی آنچ پر پکایئں اور تین جوش آنے پراتار کر قدرے مصری ملا کر دو برتنوں میں خوب اچھی طرح دھر باندھ کر لوٹ پوٹ کریں.

تا کہ جھاگ ہی جھاگ اٹھنے لگے اور ٹھنڈا ہونے پر پیئیں.


Dimag Tez Karne Ka Totka - حافظہ بڑھانے کا نسخہ
  • Blogger Comments
  • Facebook Comments

0 comments:

Post a Comment

Top