جب گرمیوں کا موسم اپنے عروج پر ہوتا ہے تو اسے موسم میں شہد کی مکھیاں عام پائی جاتی ہیں.
اگرکوئی مکھی کاٹ لے تو بہت زیادہ تکلیف ہوتی ہے اور اس کے فوری علاج کے لئے یہ نسخہ استعمال کریں.
اس کی وجہ سے آپ کا درد اور چبھن دور ہو جائے فی.

اجزاء :
- ایپسوم نمک
- روئی
طریقہ استعمال :
دو چمچ ایپسوم نمک کو ٹھنڈے پانی میں حل کریں اور اس محلول میں روئی بھگو کر متاثرا جگہ پر لگایئں.اس کی وجہ سے آپ کا درد اور چبھن دور ہو جائے فی.
0 comments:
Post a Comment