ارویاور اروی کے پتوں کا سالن بہت شوق سے کھایا جاتا ہے ہے لیکن اس کی لیس ختم کرنا بھی ایک مسلہ ہوتا ہے اروی کی لیس ختم کرنے کے لئے یہ طریقے استعمال کریں طریقے درجہ ذیل ہیں.
اروی کی لیس ختم کرنے کے لئے اسے چونے یا راکھ کے پانی سے دھونا چاہیے.
اروی پر دہی لگا کر فرائی کرنے سے اس کی لیس ختم ہو جاتی ہے.

طریقے :
اروی کی لیس ختم کرنے کے لئے اسے کاٹ کر نمک لگا کر رکھ دیں آدھے گھنٹے بعد اسے پانی سے دھو لیں اس سے اروی کی لیس ختم ہو جائے گی.اروی کی لیس ختم کرنے کے لئے اسے چونے یا راکھ کے پانی سے دھونا چاہیے.
اروی پر دہی لگا کر فرائی کرنے سے اس کی لیس ختم ہو جاتی ہے.
0 comments