سبزی انسان کی صحت کے لئے بہت مفید ہے سبزی کو محفوظ اور تازہ رکھنا بھی ایک بہت مشکل کام ہے.
بینگن اکثر رنگ بدل جاتے ہیں لیکن ان کے رنگ بدلنے سے بچانے کے لئے یہ طریقہ استعمال کریں اس سے بینگن تازہ بھی رہے گیں اور ان کا رنگ بھی تبدیل نہیں ہو گا.

اجزاء :
- سرکہ
ترکیب :
بینگن کے رنگ بدلنے سے بچانے کے لئے پانی میں تھوڑا سا سرکہ ملا کر بینگنوں پر چھڑک دیں.
اس سے سبزی تازہ رہے گی اور رنگ بھی نہیں بدلیں گے.

0 comments