برتنوں کو استعمال کے بعد دھونے کے باوجود ان میں بدبو رہ جاتی ہیں جو ناگوار گزرتی ہے.
اس بدبو کو ختم کرنے کے لئے یہ ٹوٹکا استعمال کریں اس سے برتنوں کی بدبو ختم ہو جائے گی.
اس بدبو کو ختم کرنے کے لئے یہ ٹوٹکا استعمال کریں اس سے برتنوں کی بدبو ختم ہو جائے گی.

اجزاء :
- لیموں
- سرکہ
ترکیب :
برتنوں کی بدبو ختم کرنے کے لئےاچھی طرح دھونے کے بعد برتن میں چند قطرے سرکہ ڈال کر اسے لیموں سے رگڑیں.
اس سے برتن کی بدبو ختم ہو جائے گی.
اس سے برتن کی بدبو ختم ہو جائے گی.
0 comments