کچن میں رکھے گندے برتنوں کی چکنائی کی صفائی کچن کے مشکل کاموں میں سے ایک ہے.
یہ طریقہ استعمال کر کے آپ برتنوں کی چکنائی کو ختم کر سکتے ہیں ٹوٹکا درج ذیل ہے.

اجزاء :
- بیکنگ سوڈا
- گرم پانی
طریقہ :
چکنائی والے برتنوں کو دھونے سے پہلے ان میں گرم پانی ڈالیں.
برتنوں سے پانی نکال کر ان میں بیکنگ سوڈا چھڑک دیں اور تھوڑا سا پانی ڈال دیں تا کہ بیکنگ سوڈا حل ہو جائے.
تھوڑی دائر بعد برتن دھو لیں اس سے برتنوں کی چکنائی فوری دور ہو جائے گی.

0 comments