728x90 AdSpace

New Totkay

Bhindi Ki Lais Khatam Karne Ka Tarika in Urdu - بھنڈی کی لیس ختم کرنے کا طریقہ

بھنڈی گرمی میں بہت شوق سے بنائی جاتی ہے لیکن اس کی لیس مزہ کرکرا کر دیتی ہے اس کی لیس ختم کرنا بھی ایک مسلہ ہوتا ہے لیکن اس مسلے سے نجات کے لئے یہ طریقہ استعمال کریں.
Bhindi Ki Lais Khatam Karne Ka Tarika in Urdu - بھنڈی کی لیس ختم کرنے کا طریقہ
اس سے بھنڈی کی لیس ختم ہو جائے گی اور آپ مزیدار بھنڈی بنا سکتے ہیں.

طریقہ :

بھنڈی کاٹنے سے پہلے اسے اچھی طرح دھو لیں کیوں کا کاٹنے کے بعد دھونے سے اس میں لیس زیادہ ہو جاتی ہے.

بھنڈی کو دھو کر کاٹ لیں اور پکانے سے پہلے تھورے سے گھی میں اچھی ترھا فرائی کر لیں اس سے بھنڈی کی لیس ختمہو جائے گی.


Bhindi Ki Lais Khatam Karne Ka Tarika in Urdu - بھنڈی کی لیس ختم کرنے کا طریقہ
  • Blogger Comments
  • Facebook Comments

0 comments:

Post a Comment

Top