728x90 AdSpace

New Totkay

Diaper aur Nappy Rashes ka ilaj in Urdu - نیپی ریش کا علاج

گرمی میں نیپی کی وجہ سے اکثر بچوں کو ریش پر جاتے ہیں.

جس کی وجہ سے بچہ اور ماں دونوں کو مسلہ ہوتا ہے لیکن یہ طریقہ استعمال کر کے آپ اس مسلے سے نجات حاصل کر سکتے ہیں:
Diaper aur Nappy Rashes ka ilaj in Urdu - نیپی ریش کا علاج

اجزاء :

  • کارن فلور پاؤڈر

ترکیب :

بچوں کی جلد پر ریش پانے سے بچانے کے لئے نیپی باندھنے سے پہلے نپی میں تھوڑا سا کارن فلور پاؤڈر  لگا دیں.


Diaper aur Nappy Rashes ka ilaj in Urdu - نیپی ریش کا علاج
  • Blogger Comments
  • Facebook Comments

0 comments:

Post a Comment

Top