728x90 AdSpace

New Totkay

Kali Gardan Ko Gora Karne Ka Totka in Urdu - گردن سفید کرنے کا ٹوٹکا

بعض مردوں اور عورتوں کا رنگ صاف یعنی گورا ہوتا ہے.

مگر ان کی گردن سیاہی مائل ہوتی ہے اور وو لوگ اپنی گردن چھپاتے پھرتے ہیں.

ان کے کو یہ نسخہ استعمال کرنا چاہیے.
Kali Gardan Ko Gora Karne Ka Totka in Urdu - گردن سفید کرنے کا ٹوٹکا

اجزاء :

  • میدہ      دو چمچ
  • دودھ     دو چمچ
  • لیموں کا رس     ادھا چمچ

ترکیب :

تینوں چیزوں کو خوب مکس کر کے یکجان کر لیں اتنا مکس کریں کہ پیسٹ بن جائے.

اب اس پیسٹ کو گردن پر لیپ کریں اور جب پیسٹ خشک ہو جائے تو گردن کو ٹھنڈے پانی سے دھو لیں.

ایک ہفتہ میں تین مرتبہ استعمال کریں گردن کا سیاہی پن ختم ہو جائے گا اور گردن صاف اور گوری ہو جائے گی.


Kali Gardan Ko Gora Karne Ka Totka in Urdu - گردن سفید کرنے کا ٹوٹکا
  • Blogger Comments
  • Facebook Comments

0 comments:

Post a Comment

Top