متوسط طبقوں میں لکڑی کی چارپائیوں کا استعمال زیادہ کیا جاتا ہے.
چارپائی چونکہ ہلکی پھلکی ہوتی ہے اس لئے اسے کسی بھی جگہ با آسانی منتقل کیا جا سکتا ہے.
چارپائی جس گھر میں بھی ہو وہاں کھٹمل کا پیدا ہو جانا عام سی بات ہے عام طور پر لوگ کھٹمل بھگانے کے لئے مٹی کا تیل چھڑکتے ہیں.
مگر اس سے مکمل ختم نہیں ہوتے اس کے لئے آپ یہ ٹوٹکا استعمال کریں.
اس سے ایک تو کھٹمل مر جایئں گے اور دوبارہ پیدا بھی نہیں ہوں گے.
چارپائی چونکہ ہلکی پھلکی ہوتی ہے اس لئے اسے کسی بھی جگہ با آسانی منتقل کیا جا سکتا ہے.
چارپائی جس گھر میں بھی ہو وہاں کھٹمل کا پیدا ہو جانا عام سی بات ہے عام طور پر لوگ کھٹمل بھگانے کے لئے مٹی کا تیل چھڑکتے ہیں.

اجزاء :
- پانی
- نیلا تھوتھا
طریقہ استعمال :
پانی میں تھوڑا سا نیلا تھوتھا حل کر کے چارپائی کے پائیوں میں ڈال دیں اور چارپائی پر چھڑک دیں.اس سے ایک تو کھٹمل مر جایئں گے اور دوبارہ پیدا بھی نہیں ہوں گے.
0 comments