728x90 AdSpace

New Totkay

Likoria ka ilaj in Urdu - لیکوریا کا مکمل علاج

لیکوریاایک ایسی بیماری ہے جو عورتوں کی خوبصورتی کو برباد کر دیتی ہے.

اس بیماری میں مبتلا عورت کے چہرے کی رنگت زرد اور مٹیالا ہو جاتی ہے اور ہاتھ اور پاؤں کے تلوے جلتے رهتے ہیں کمر میں درد اور پٹھوں میں کھچاؤ رہتا ہے.
Likoria ka ilaj in Urdu - لیکوریا کا مکمل علاج
یہ مرض اچانک شدت اختیار نہیں کرتا اس لئے مریض کو اس سے نجات حاصل کرنی چاہیے.

اجزاء :

  • آیلوویرا گودا  -   دو سو پچاس گرام
  • سوجی  -  چار کھانے کے چمچ
  • سفید تل  -  چار کھانے کے چمچ
  •  دیسی گھی  -  چار کھانے کے چمچ 
  • نیم گرم دودھ  -  ایک کوکپ

ترکیب :

دیسی گھی میں سوجی کو بھون لیں اور پھر اس میں تمام چیزیں ڈال کر 10 منٹ کے لئے ہلکی آنچ پر پکایئں.

اس کے بعد روزانہ نہار منہ ایک کھانے کا چمچ ایک کپ دودھ کے ساتھ کھایئں.


Likoria ka ilaj in Urdu - لیکوریا کا مکمل علاج
  • Blogger Comments
  • Facebook Comments

0 comments:

Post a Comment

Top