بدلتا ہوا موسم ہر کسی کو راس نہیں آتا اور کسی نہ کسی طرح انسان کو متاثر کر ہی دیتا ہے خاص طور پر گرم موسم سے بدل جانے والی سرد موسم ہرانسان پر اثر ڈالتا ہے.
جہاں خاص طور پر کھانسی ،زکام اور گلہ خراب ہونے کی شکایات سب ہی کو ہو جاتی ہے لیکن آپ بدلتے ہویے موسم میں بھی ان بیماریوں سےخود کو محفوظ رکھ سکتے ہیں اس کے لئے آپ یہ نسخہ استعمال کریں.
دونوں کو گرم دودھ میں ملا کر پی لیں اور ہلدی کی گتھی کو جلا کر دھویئں کو سونگھ لینے سے بھی سکون ہو گا.
جہاں خاص طور پر کھانسی ،زکام اور گلہ خراب ہونے کی شکایات سب ہی کو ہو جاتی ہے لیکن آپ بدلتے ہویے موسم میں بھی ان بیماریوں سےخود کو محفوظ رکھ سکتے ہیں اس کے لئے آپ یہ نسخہ استعمال کریں.

اجزاء :
- شہد
- ادرک
- ہلدی
طریقہ استعمال :
شہد گلے میں خراش کے لئے مفید سمجھا جاتا ہے اگر آپ کو گلے میں درد یا خراش کو تو ادرک ہو پیس کر اس میں اتنی ہی مقدار میں ہلدی ڈالیں.دونوں کو گرم دودھ میں ملا کر پی لیں اور ہلدی کی گتھی کو جلا کر دھویئں کو سونگھ لینے سے بھی سکون ہو گا.
0 comments