چاول بناتے ہویے زیادہ دم لگنے یا آنچ تیز ہونے کی وجہ سے چاول جل جاتے ہیں.
چاولوں کو جلنے سے بچانے کے لئے یہ ٹوٹکا استعمال کریں اس سے چاول نہیں جلیں گے طریقہ درج ذیل ہے.

اجزاء :
- سرکہ
ترکیب :
چاولوں کو جلنے سے بچانے کے لیے دم لگنے سے پہلے تھوڑا سرکہ ڈال دیں.
اور آنچ دھیمی کر کے چولھے پر توا رکھ کر اس پے برتن رکھ کر دم دیں اس سے آپ کے چاول نہیں جلیں گے.

0 comments