چاول اور گندم کو سرسری لگ جاتی ہے جس سے یہ خراب ہو جاتے ہیں.
ان کو سرسری سے بچانے کے لئے یہ طریقے استعمال کریں اس سے چاول اور گندم کو سرسری نہیں لگے گی طریقے درج ذیل ہیں.
چاولوں کو سرسری سے بچانے کے لئے ان میں خشک نیم کے پتے رکھ دیں چاولوں میں نمک ملا کر بھی رکھ دیں تو اس سے سرسری نہیں لگتی.

ان کو سرسری سے بچانے کے لئے یہ طریقے استعمال کریں اس سے چاول اور گندم کو سرسری نہیں لگے گی طریقے درج ذیل ہیں.
اجزاء :
- نیم کے پتے
- سیاہ زیرہ
- نمک
طریقے :
گندم کو سرسری سے بچانے کے لئے سیاہ زیرہ اور نمک لے کر ایک ململ کے کپڑے میں باندھ کر گندم میں رکھ دیں اس سے سرسری نہیں لگے گی.چاولوں کو سرسری سے بچانے کے لئے ان میں خشک نیم کے پتے رکھ دیں چاولوں میں نمک ملا کر بھی رکھ دیں تو اس سے سرسری نہیں لگتی.
0 comments