728x90 AdSpace

New Totkay

Jali Handi Ka Zaiqa Theek Karne Ka Tarika in Urdu - جلی ہانڈی کا ذائقہ ٹھیک کرنے کا طریقہ

ہانڈی بناتے وقت کوئی دوسرا کام کرتے یا چولہے کی آنچ زیادہ ہونے کی وجہ سے ہانڈی جل جاتی ہے جس کی وجہ سے ہانڈی کا ذائقہ خراب ہو جاتا ہے.

Jali Handi Ka Zaiga Theek Karne Ka Tarika in Urdu - جلی ہانڈی کا ذائقہ ٹھیک کرنے کا طریقہ
ہانڈی کا ذائقہ ٹھیک کرنے کے لئے یہ یہ نسخہ استعمال کریں اس سے ہانڈی کا ذائقہ ٹھیک ہو جائے گا نسخہ درجہ ذیل ہے.

اجزاء :

  • دودھ 
  • دہی

ترکیب :

اگر آپ سے ہانڈی جل جائے تو اس میں تھوڑا دودھ ڈال دیں اگر دودھ نہ ہو تو تھوڑی سی دہی ڈال دیں.

اس سے آپ کی جلی ہوئی ہانڈی کا ذائقہ ٹھیک ہو جائے گا.


Jali Handi Ka Zaiqa Theek Karne Ka Tarika in Urdu - جلی ہانڈی کا ذائقہ ٹھیک کرنے کا طریقہ
  • Blogger Comments
  • Facebook Comments

0 comments:

Post a Comment

Top