728x90 AdSpace

New Totkay

Phate Doodh Ko Istemal Ke Qabil Banane Ka Tarika in Urdu - پھٹے دودھ کو استعمال کے قابل بنانے کا طریقہ

گرمی کی وجہ سے اکثر دودھ پھٹ جاتا ہے دودھ پھٹ جانے کی وجہ سے استعمال کے قابل نہیں رہتا.

لیکن یہ طریقہ استعمال کر کے آپ پھٹے ہوئے دودھ کو استعمال کر سکتے ہیں طریقہ درج ذیل ہے.
Phate Doodh Ka Istemal Ke Qabil Banane Ka Tarika in Urdu - پھٹے دودھ کو استعمال کے قابل بنانے کا طریقہ

طریقہ :

پھٹے ہویے دودھ کو آگ پر رکھ دیں اس سے پانی الگ ہو جائے گا اور منجمد حالت میں دودھ الگ ہو جائے گا.

اس منجمد دودھ کو کسی پارچہ میں ڈال کر پانی نچوڑ لیں اور دودھ الگ کپڑے میں رهنے دیں.

دودھ کا ایک گولہ سے بن جاتا ہے جسے چھینا کہا جاتا ہے اس چھینا سے آپ رمٹھی بنا سکتے ہیں.


Phate Doodh Ko Istemal Ke Qabil Banane Ka Tarika in Urdu - پھٹے دودھ کو استعمال کے قابل بنانے کا طریقہ
  • Blogger Comments
  • Facebook Comments

0 comments:

Post a Comment

Top