کھانا بناتے ہویے جب ہم ٹماٹر ڈالتے ہیں تو اس کے چھلکے اندر ہوتے ہیں جو سخت ہونے کی وجہ سے گلتے نہیں.
اس لئے ٹماٹر چھیل کر ڈالیں ٹماٹر چھیلنا آسان نہیں.
لیکن یہ طریقہ استعمال کر کے آپ ٹماٹر کا چھلکا آسانی سے اتار سکتے ہیں طریقہ درجہ ذیل ہے.

طریقہ :
ٹماٹر کا چھلکا اتارنے کے لئے چھری یا چمچ کے پیچھے ٹماٹر لگا کر اسے چولھے کی آگ پر پکایئں.
جب ٹماٹر تھوڑا رنگ بدل لے تو اسے چولھے سے اتار لیں ٹھنڈا ہونے پر ٹماٹر کو آسانی سے چھیل لیں اس سے اس کا چھلکا آسانی سے اترجاتا ہے.
0 comments