بیسن سے بہت ساری چیزیں بنائی جاتی ہیں بازار سے ملنے والے بیسن میں بہت ملاوٹ ہوتی ہے جس سے اس سے بنی ہوئی چیزوں کا ذائقہ خراب ہو جاتا ہے.
اس لئے آپ کو چاہیے کے گھر میں بیسن تیار کریں. گھر میں بیسن بنانے کے لئے یہ طریقہ استعمال کریں.
اچھی طرح دھوپ لگا کر اسے ہاتھ والی گھریلو چکی یا گرینڈر میں پیس لیں اس سے بیسن بن جائے گا.

اجزاء :
- چنے کی دال
ترکیب :
بیسن بنانے کے لئے چنے کی دال کو اچھی طرح صاف کر کے دھوپ میں ڈال دیں.اچھی طرح دھوپ لگا کر اسے ہاتھ والی گھریلو چکی یا گرینڈر میں پیس لیں اس سے بیسن بن جائے گا.
0 comments