خواتین چاہتی ہیں کے ان کی پلکیں گھنی ہوں کیوں کے گھنی پلکیں آنکھوں پر جھالر کی طرح ہوتی ہیں.
جو آنکھوں کی خوبصورتی کو چار چند لگا دیتی ہیں.
اگر آپ بھی اپنی آنکھوں کی خوبصورتی میں اضافہ کرنا چاھتے ہیں تو یہ طریقہ استعمال کریں.
اورفلالین کے کپڑے میں اس گرم دودھ کو ڈال کر آنکھوں پر رکھ دیں.
جب اس کی جب اس کی گرمائش ختم ہو جائے تو یہ عمل بار بار کریں.
*مگر 4 بار سے زیادہ نہیں.
جو آنکھوں کی خوبصورتی کو چار چند لگا دیتی ہیں.

اجزاء :
- دودھ
- فلالین کا کپڑا
ترکیب :
دودھ کو گرم کر لیں.اورفلالین کے کپڑے میں اس گرم دودھ کو ڈال کر آنکھوں پر رکھ دیں.
جب اس کی جب اس کی گرمائش ختم ہو جائے تو یہ عمل بار بار کریں.
*مگر 4 بار سے زیادہ نہیں.
0 comments