اکثر بچے یا بڑے کچھ ایسا الٹا سیدھا کھا لیتے ہیں.
جسے الٹی کے ذریعے نکلوانا چاھتے ہیں اور کچھ لوگ اسے بھی ہوتے ہیں.
جن کے سر کا درد الٹی آنے سے رکتا ہے تو یہ طریقے استعمال کریں اس سے اسی وقت الٹی آ جائے گی طریقے درجہ ذیل ہیں.
الٹی کروانے کے لئے گلے میں انگلی ماریں اس سے الٹی آ جائے گی.
جسے الٹی کے ذریعے نکلوانا چاھتے ہیں اور کچھ لوگ اسے بھی ہوتے ہیں.

اجزاء :
- نمک
طریقے :
نمک کو چاٹنے یا پانی میں ڈال کے پینے سے بھی الٹی آ جاتی ہے.الٹی کروانے کے لئے گلے میں انگلی ماریں اس سے الٹی آ جائے گی.
0 comments