پیاز کاٹنے کے بعد ہاتھوں سے بدبو آنے لگ جاتی. جتنا مرضی دھو لیں مگر جانے کا نام نہیں لیتی.
یہ ٹوٹکا استعمال کر کے آپ اس بدبو سے جان چھڑوا سکتے ہیں نسخہ درجہ ذیل ہے.

اجزاء :
- ٹوتھ پیسٹ
- لیموں
پیاز کاٹنے کے بعد ہاتھ دھوتے وقت ان پر تھوڑا سا ٹوتھ پیسٹ ملنے سے بو جاتی رہتی ہے.
اس کے علاوہ پیاز کی بو کو ہاتھوں اور سبزی کاٹنے والی بورڈ سے دور کرنے کے لئے لیموں کو درمیان سے کاٹ لیں اور ہاتھوں اور بورڈ پر رگڑنے سے بدبو ختم ہو جائے گی.

0 comments