728x90 AdSpace

New Totkay

Piaz Ki Karwahat Khatm Karne Ka Tarika in Urdu - پیاز کی کڑواہٹ ختم کرنے کا طریقہ

پیاز کاٹتے وقت اکثر آنکھوں سے پانی آنے لگتا ہے جو پیاز کی کڑواہٹ کی وجہ سے ہوتا ہے.
Piaz Ki Karwahat Khatm Karne Ka Tarika in Urdu - پیاز کی کڑواہٹ ختم کرنے کا طریقہ

پیاز کی کڑواہٹ ختم کرنے کے لئے یہ طریقے استعمال کریں اس سے پیاز کی کڑواہٹ ختم ہو جائے گی.

طریقے :

پیاز چھیل کر 10 منٹ کے لئے پانی میں بھگو دیں اور پھر کاٹ لیں.

پیاز کو کاٹ کر نمک لگا کر رکھ دیں 5 منٹ بعد پانی سے دھو لیں اس سے پیاز کی کڑواہٹ ختم ہو جائے گی.

پیاز کاٹنے سے پہلے 10 منٹ کے لئے فریزر میں رکھ دیں اور اس کے بعد کاٹ لیں اس سے پیاز کی کڑواہٹ ختم ہو جائے گی. 


Piaz Ki Karwahat Khatm Karne Ka Tarika in Urdu - پیاز کی کڑواہٹ ختم کرنے کا طریقہ
  • Blogger Comments
  • Facebook Comments

0 comments:

Post a Comment

Top