چائے دنیا میں سب سے زیادہ پینے والا مشروب ہے.

اکثر چائے بناتے ہویے اس میں دھواں چلا جاتا ہے جس کی وجہ سے اس میں سے دھویں کا ذائقہ آنے لگتا ہےچائے سے دھویں کا ذائقہ ختم کرنے کے لئے یہ طریقے استعمال کریں.
اجزاء :
- الائچی
- کسٹرڈ پاؤڈر
طریقے :
چائے بناتے وقت برتن کو اچھی طرح ڈھانپ کر چائے بنایئں تا کہ دھواں اندر نہ گھس سکے,
چائے بناتے ہویے اس میں الائچی ڈال دیں اس سے چائے کا ذائقہ خوش گوار ہو جائے گا.
تھوڑا سا کسٹرڈ پاؤڈر ڈال دینے سے چائے سے دھویں کا ذائقہ ختم ہو جائے گا.
Chai Main Se Dhuwein Ka Zaika Khatm Karne Ka Tarika in Urdu yahan pay publish kiya gaya hai.
0 comments