728x90 AdSpace

New Totkay

Kharate ka ilaj in Urdu - خراٹے ختم کرنے کا ٹوٹکا

خراٹے نقصان دہ نہیں ہوتے تاہم ان کی شدت بڑھنے سے دماغی افعال پر اثرات مرتب ہوتے ہیں جن سے فالج دل کے دورے اور ڈپریشن سمیت مختلف امراض کا خطرہ بڑھ جاتا ہے.
Kharate ka ilaj in Urdu - خراٹے ختم کرنے کا ٹوٹکا

یہ عادت گھر والوں کی نیند کے لئے بھی تباہ کن ہوتی ہے جن کے لئے کسی خراٹے لینے والی شخص کے قریب سونا آسان نہیں ہوتا اس عادت سے نجات کے لئے یہ نسخہ استعمال کریں.

ٹوٹکے :


اگر آپ چت لیٹ کر سوتے ہیں تو گلے کے مسلز کھچ جاتے ہیں اور نزدیک آ جاتے ہیں ایسا ہونے سے سانس لینے پر وائبریشن پیدا ہوتی ہے جو خراٹوں کا کی وجہ بنتی ہے اس لئے آپ پہلو کے بل سویئں اس آپ کے خراٹے ختم ہو جاییں گے 
  • اپنے ناک کو صاف رکھیے.
  • پودینے کے تیل کو اپنے ناک کے گرد مل لیں.
  • اپنے وزن میں کمی کریں.

تمباکو نوشی سے گریز کریں.
Kharate marne ka ilaj in Urdu sabse pehly yahan publish huwa


Kharate ka ilaj in Urdu - خراٹے ختم کرنے کا ٹوٹکا
  • Blogger Comments
  • Facebook Comments

0 comments:

Post a Comment

Top