ہر دوسرا مرد عورت خون کی کمی کا شکار ہے.
بچوں کی پیدائش کے بعد عورتوں کو اکثر خون کی کمی ہو جاتی ہے.
اس کمی کو دور کرنے کے لئے آپ یہ نسخہ استعمال کریں:

اجزاء :
- کالے کشمش 21 دانے
- عرق گلاب
عرق گلاب کسی کپ یا گلاس میں ڈال کر اس میں کالے کشمش کے 21 دانے ڈال دیں عرق گلاب اتنا ہونا چاہیے کہ کشمش کے دانے ڈوب جایئں.
دانوں کو عرق میں رات بھر کھلی فضا میں پڑا رهنے دیں.
صبح نہار منہ کشمش کے دانوں کو عرق سے نکال کر کھا لیں عرق اگر پینا ہو تو پی لیں.
اس سے ایک ہفتے میں آپ کے خون کی کمی دور ہو جائے گی.

Khoon paida karne ka tarika in urdu sabse pehly yahan shaya huwa.
0 comments