ہونا اچھی علامت نہیں سمجھا جاتا کیوں کے اس میں خون نسوں میں جمنے لگتا ہے جس سے دوران خون متاثر ہوتا ہے اور خطرناک بیماریوں کی وجہ بنتا ہے بلکل ایسے ہی خون کا پتلا ہونا بھی اچھا نہیں ہوتا.

کیوں کے یہ مستقیل بلیڈنگ کی وجہ بنتا ہے اس لئے اپنے خون کو گڑھا کرنے کے لئے ہمیں یہ چیزیں استعمال کرنی چاہیے.
طریقے:
- وٹامن کے خون کے جمنے میں مدد کرتا ہے اس لئے وہ غزایئں استعمال کریں جس میں وٹامن کے موجود ہو
- بند گوبھی ،پالک اور پھول گوبھی کا استعمال زیادہ کر یں
- دودھ پیئیں اور دودھ سے بنی ہوئی چیزیں استعمال کریں
کلشیم خون کرنے کے ساتھ خون کی نالیوں کو موٹا کرتا ہے اور مضبوط بناتا ہے اس لئے دہی استعمال کریں.
This post for how to thicken the blood first published on www.TotkaShah.com in Urdu.
0 comments